the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


واشنگٹن، 26 اگست :  وائٹ ہاوس کے سرکردہ افسران نے آج صدارتی عہدے کے لئے ڈیموکریٹک اور ریپلکن پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی پرچار سے متعلق نمائندوں سے ملاقات کی۔



right;">وائٹ ہاوس کی ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ میٹنگ میں 8 نومبر کو ہونے والے صدارتی عہدے کے انتخاب میں فتحیاب ہونے والے امیدوار کو اقتدار کی منتقلی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ میٹنگ کی قیادت صدر براک اوباما کے عملہ کے سربراہ ڈینس میک ڈونو نے کی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.